تانیہ ایدروس اورڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور
دونوں معاون خصوصی نےاپنے عہدوں سے استعفے دیدیے تھے۔
July 29, 2020 · قومی
عمران خان کا گورنر ہاؤس سندھ میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی گرفتاری کی پُرزور مذمت
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اورڈاکٹرظفر مرزا کے استعفے منظورکرلیے۔تانیہ ایدروس اور ڈاکٹرظفرمرزا کےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تانیہ ایدروس اورمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے تھے۔