کنٹونمنٹ بورڈ ز کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے۔فائل فوٹو
کنٹونمنٹ بورڈ ز کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے۔فائل فوٹو

نیب نےشہبازشریف فیملی کیخلاف ریفرنس دائرکردیا

قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگرکیخلاف ریفرنس دائرکردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفرنس نیب عدالت کے ایڈمن جج کی عدالت میں دائرکیاگیا،نیب نے شہبازشریف حمزہ شہبازاور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 7 ارب روپے کا ریفرنس دائر کیا،حمزہ شہبازسمیت دیگر کیخلاف بیرون ملک پیسے بھجوانے کاالزام ہے۔