ملزم اس سے پہلے ڈی چوک کے پاس اسلحہ کے زور پرگاڑیاں روکتا رہا۔فائل فوٹو
ملزم اس سے پہلے ڈی چوک کے پاس اسلحہ کے زور پرگاڑیاں روکتا رہا۔فائل فوٹو

ہری پورمیں دوگروپوں میں فائرنگ۔6 افراد جاں بحق

ہری پورکے علاقے کھلابٹ ٹاﺅن میں رقم کے لین دین پردوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہری پور کے علاقے کھلابٹ ٹاﺅن میں رقم کے لین دین پردوگروپوں میں تصادم ہوگیا،دونوں گروپوں کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 5 بھائی بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرلیاہے۔