شہبازشریف اوراہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلیے مقررکردیاگیا،احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے تفتیشی افسر کو کل طلب کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف اوراہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کل ہوگی ،عدالتی اعتراضات ختم ہونے کے بعد ریفرنس کو سماعت کیلئے مقرر کیاگیا،احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے تفتیشی افسر کو کل طلب کرلیا۔