بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،خاتون زخمی

بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

August 20, 2020 · اہم خبریں, قومی
بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس سے 70 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک کی جانب سے بھرپور فوجی کارروائی کی گئی۔