چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کیلئے شکریہ ادا کیا ہے، عاصم باجوہ

چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا ٹویٹ

August 22, 2020 · اہم خبریں, قومی
چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا ٹویٹ

چینی سفیر نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا ٹویٹ

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کے تسلسل پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

چینی سفیر یاؤجِنگ کی سی پیک اتھارٹی آمد سے متعلق کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں ںے چینی حکومت کی جانب سے سی پیک پر تیزی سے ترجیحی بنیادوں پر کام جاری رکھنے کے لیے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں ںے کہا کہ ملاقات میں سی پیک منصوبے کے ثمرات دونوں ممالک کے عوام تک پہنچانے کے لیے اقدامات کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔