کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں ہیئرلائن فریکچر ہوگیا۔ فریکچر کے باعث ان کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے جس کے باعث انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے۔
پی پی چیئرمین کو چلنے میں دشواری کا سامنا، سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں
بلاول بھٹو کے پاؤں میں فریکچر، ڈاکٹر کا مکمل آرام کا مشورہ
جمعرات 3 ستمبر 2020, 8:54 شام
اہم خبریں, قومی
کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں ہیئرلائن فریکچر ہوگیا۔ فریکچر کے باعث ان کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے جس کے باعث انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم فریکچر کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔