احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو

MQM کا ملزم کارکن عدالت میں گِر کر بے ہوش

MQM سے تعلق رکھنے والا ملزم عدالت میں گر کر بیہوش
بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں پیشی کے موقع پر کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کا کارکن، ملزم اسلم گر کر بے ہوش ہو گیا۔
بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں سینئر سیاستداں فاروق ستار انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔
اسی کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما قمر منصور اور دیگر ملزمان بھی عدالت پہنچے۔
ایم کیو ایم کا کارکن ملزم اسلم انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں گر کر بیہوش ہو گیا، ملزم بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں پیشی پر آیا تھا۔