تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار ایک سو روپے ہوگئی

               
September 9, 2020 · کامرس
عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا

عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا

کراچی:سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چار سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 343 روپے کم ہوکر 96 ہزار 965 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر بڑھ کر 1926 ڈالر فی اونس ہے۔