ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا

500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی

               
September 12, 2020 · کامرس
فی تولہ سونے کی قیمت200 روپے بڑھ کر 106600 روپے ہوگئی

فی تولہ سونے کی قیمت200 روپے بڑھ کر 106600 روپے ہوگئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہوکر 97737 روپے ہے جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1940 ڈالر فی اونس ہے۔