سوات: کبل کے علاقے میں وین گہری کھائی میں جاگری جس سے بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گری۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
وین تیز رفتار کے باعث بے قابو ہوئی،واقعہ سوات کے علاقے کبل میں پیش آیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos