مولانا فضل الرحمٰن کی چوہدری شجاعت کی عیادت کیلئے رہائشگاہ آمد

آپ کی نئی تحریک نتیجہ خیز ثابت ہوگی؟سربراہ ق لیگ،جے یو آئی سربراہ کا اے پی سی پر بات کرنے سے گریز

September 13, 2020 · اہم خبریں, قومی
آپ کی نئی تحریک نتیجہ خیز ثابت ہوگی؟سربراہ ق لیگ،جے یو آئی سربراہ کا اے پی سی پر بات کرنے سے گریز

آپ کی نئی تحریک نتیجہ خیز ثابت ہوگی؟سربراہ ق لیگ،جے یو آئی سربراہ کا اے پی سی پر بات کرنے سے گریز

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے پہنچ گئے۔
چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صحافی نے مولانا فضل الرحمٰن سے سوال کیا کہ ’مولانا صاحب کیا آل پارٹیز کانفرنس اور آپ کی نئی تحریک نتیجہ خیز ثابت ہوگی؟‘
جے یو آئی سربراہ نے اے پی سی پر بات کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ میں چوہدری شجاعت صاحب کی عیادت کے لیے آیا ہوں۔