خیبرپور: لاڑکانہ روڈ پر تیز رفتار کار ڈمپرسے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے استپال منتقل کردیا گیا

September 14, 2020 · اہم خبریں, قومی
ٹرالر میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ڈرائیور ڈوب کر ہلاک ہو گیا، سیکٹر کمانڈر

ٹرالر میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ ڈرائیور ڈوب کر ہلاک ہو گیا، سیکٹر کمانڈر

خیرپور میں لاڑکانہ روڈ پر تیز رفتار کا ڈمپر سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔