پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

رواں ماہ سے پیٹرولیم قیمتیں پندرہ روز بعد مقرر کی جائیں گی، وزارت خزانہ

               
September 15, 2020 · اہم خبریں, قومی
اوگرا نے پیٹرول 20 روپے70پیسے، ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 19 روپے61 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے، ذرائع

اوگرا نے پیٹرول 20 روپے70پیسے، ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 19 روپے61 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے، ذرائع

وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے دوسرے پندرہ روز کے دوران پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد بدل ماہانہ بنیادوں کے بجائے ہر پندرہ روز بعد کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں تیس ستمبر تک برقرار رہیں گی۔