منی لانڈرنگ اور شوگرملز میں فراڈ۔جہانگیر خان ترین اورعلی خان ترین طلب

علی خان ترین کو 18 ستمبر اورجہانگیر ترین کو 19 ستمبرکو ایف آئی اے کے دفتر طلب کیاگیا ہے۔

               
September 17, 2020 · اہم خبریں, قومی
عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو

عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو

منی لانڈرنگ اور شوگرملز میں فراڈ سے متعلق تحقیقات میں ایف آئی اے نے جہانگیر خان ترین اورعلی خان ترین کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق علی خان ترین کو 18 ستمبرکو ایف آئی اے لاہورآفس میں طلب کیا گیا ہے جبکہ جہانگیر ترین کو 19 ستمبرکو ایف آئی اے دفتر میں طلب کیاگیا ہے،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم منی لانڈرنگ اور شوگرملز فراڈ سے متعلق تحقیقات کرے گی ۔