اليکشن کميشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر سندھ ميں حلقہ بندی روک دی۔
پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء تاج حيدر اور نثار کھوڑو کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ بغير مردم شماری کے حلقہ بندياں غيرآئينی ہوں گی۔
جمعرات 17 ستمبر 2020, 9:51 شام اہم خبریں, قومی