بینک نے 2002 کے بعد سے 5.3 ارب ڈالر فراہم کیے ہیں۔فائل فوٹو
بینک نے 2002 کے بعد سے 5.3 ارب ڈالر فراہم کیے ہیں۔فائل فوٹو

ریکوڈک معاملہ:پاکستان کو6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع مل گیا

ریکوڈک معاملے پر پاکستان کی بڑی کامیابی۔ عالمی بینک کے ثالثی فورم نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔
جولائی 2019 میں ایکسیڈیٹر ٹربیونل نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔ ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانہ ٹیتھیان کمپنی کو ادا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔