ڈیلیوری میں ناکامی پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں
پی ٹی آئی حکومت نے اٹا چینی دالیں اور گھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے،قمرزمان کائرہ
ن لیگ کو ووٹ دینے کے اپنے وعدے پر قائم ہیں، پی پی رہنما قمر زمان کائرہ
پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ڈیلیوری میں ناکامی پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔
قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اٹا چینی دالیں اور گھی عوام کی پہنچ سے دور کردیے۔
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کم عمری میں اے پی سی کے ذریعے ملک کی قسمت بدل دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ واضح ہوگئے ہیں۔