نوشہرو فیروز: دریا خان کے قریب 3بچے برساتی پانی میں ڈوب گئے

ایک بچے اور ایک بچی کی لاش، ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا

September 25, 2020 · اہم خبریں, قومی
ایک بچے اور ایک بچی کی لاش، ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا

ایک بچے اور ایک بچی کی لاش، ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا

نوشہرو فیروز میں دریا خان مری کے قریب برساتی پانی میں تین بچے ڈوب گئے۔ ایک بچے اور ایک بچی کی لاش جبکہ ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔
پولیس کے مطابق بچے بہن بھائی ہیں اور تینوں بچے برساتی پانی میں نہارہے تھے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق علاقے میں کئی فٹ برساتی پانی جمع ہے، انتظامیہ کی جانب سے نکاسی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔