آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز زیانگ بارڈر، ریکٹرل اسکیل پر شدت 5.2،گہرائی 12کلرمیٹر تھی

September 25, 2020 · اہم خبریں, قومی
ریاست الاسکا کے متعدد علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔فائل فوٹو

ریاست الاسکا کے متعدد علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مرکز کوہ پیما کے مطابق زلزلے کا مرکز زیانگ بارڈر تھا جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔