پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان رہا اور 100انڈیکس 105 پوائنٹس کمی سے 41701 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 43 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15.42 ارب روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 7818 ارب روپے ہے۔
کاروبار میں محدود تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کے 15ارب 10کروڑ 44لاکھ 53ہزار 773روپے ڈوب گئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos