عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے۔خواجہ سعد رفیق

حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے۔میڈیا سے گفتگو

               
October 2, 2020 · قومی
حکومت نے لوگوں کاجیناحرام کردیاہے۔فائل فوٹو

حکومت نے لوگوں کاجیناحرام کردیاہے۔فائل فوٹو

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے مینڈیٹ کو کسی سیاسی جماعت نے تسلیم نہیں کیا، حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے، حکمرانوں کو لوگوں میں جیل میں ڈالنے کا شوق ہے۔