تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو
تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو

بینرزپرآرمی چیف کی تصاویرلگانے پرپابندی عائد

سیاسی جماعتوں کے بینرزپرآرمی چیف کی تصاویرلگانے پرپابندی عائد کردی گئی ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے بینرزپرآرمی چیف کی تصاویرلگانے پرپابندی لگا دی ، سرکاری اداروں کے سربراہان کی تصاویربینرزپرلگانے پربھی پابندی لگائی ہے.

الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ پابندی کافیصلہ سیاسی جماعت کے بینرزپرآرمی چیف کی تصویرلگانے کے بعد کیاگیا ،خلاف ورزی پرسیاسی رہنماؤں کونااہل قراردیاجائےگا۔