پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی
اجلاس مولانا فضل الرحمن کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔
October 2, 2020 · قومی
ان رہنمائوں کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔فائل فوٹو
پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا،اجلاس مولانا فضل الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا،پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس اب کل ہوگا۔
ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمن کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔مولانا فضل الرحمان کشمیر کے دورے پر ہیں جہاں وڈیو لنک کی سہولت نہیں۔