علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔فائل فوٹو
علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔فائل فوٹو

شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کرلیاگیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن میں 2 مطلوب دہشتگردہلاک ہو گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زندہ گرفتارکرلیاگیا۔