روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر18 پیسے کم، اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے گرگئی
October 5, 2020 · کامرس
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے کی کمی سے 158روپے 16پیسے کی سطح پر بند
ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر18 پیسے کم ہوئی اور کاروبارکے اختتام پر ڈالر کی قدر 164 روپے 32 پیسے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہو کر 164 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔