کینیڈا جانے والے مسافروں کیلیے خوشخبری
پی آئی اے نے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی ٓائی اے
October 7, 2020 · قومی
سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے پی آئی اے کے حق میں متفقہ فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو
پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اوراسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسرہوگی۔