اگر اپوزیشن نہیں آنا چاہتی تو خود پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلیے تیار ہوں، صدر مملکت
اگر اپوزیشن نہیں آنا چاہتی تو خود پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلیے تیار ہوں، صدر مملکت

پانامہ کے بعد اپوزیشن کا پہلا اٹیک عدلیہ، اب فوج کوٹارگٹ کیاجارہا ہے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ، سیوریج، پانی اور سالڈ ویسٹ کراچی کے عوام کے چار اہم مسئلے ہیں۔
ایک نجی ٹی وی کو اپنے انٹرویو میں صدرعلوی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے پیکیج سے مطمئن ہوں۔ پیکیج پر عمل کیا جائے اور کراچی کی ترقی کی راہ میں روڑے نہ اٹھکائیں۔
صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پانامہ کے بعد اپوزیشن کا پہلا اٹیک جوڈیشری تھی اب فوج کو ٹارگٹ کرلیا گیا۔