سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو
سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری کردیے گئے،عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری کردیے اورفریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔