عبدالقادر سیال اور بیٹا عبدالعزيز سیال رتوڈیرو سے کراچی جاتے ہوئےحملے میں زخمی ہوئے۔فائل فوٹو
عبدالقادر سیال اور بیٹا عبدالعزيز سیال رتوڈیرو سے کراچی جاتے ہوئےحملے میں زخمی ہوئے۔فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت میں وردی والے آپس میں لڑ پڑے

وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا،جاں بحق اور زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ دونوں اہلکاروں کے درمیان آبپارہ کی حدود میں فلیٹ پرجھگڑا ہوا،پولیس کاکہنا ہے کہ دونوں اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔