ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 25 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 29 پیسے کمی سے چار ماہ کی کم ترین سطح 163.90 پر آگئے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos