اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے استعفوں کی دھمکی دی ہے، ن لیگی ارکان اسمبلی جلدی استعفے دیں تا کہ ہم ان سیٹوں پر الیکشن کروائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ مارچ تک کیوں انتظار کرناہے، نیک کام میں دیر کیوں؟ یہ عمران خان ہیں، یہ آپکی دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ آپ کے بابا تھے جنہوں نے آپ کی دھمکی میں آکر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل کو فارغ کیا تھا۔
ہائی کورٹ آمد پر پھینکی گئی سیاہی ماتھے اور ہاتھ پر لگی، سیاہی میں شامل کیمیکل سے آنکھ متاثر ہوئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos