برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ٹیتھان کمپنی کی جانب سے پرانے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست خارج کر دی۔فائل فوٹو
برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ٹیتھان کمپنی کی جانب سے پرانے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست خارج کر دی۔فائل فوٹو ذیلی: ورجن آئی لینڈ کورٹ نے ہوٹل پر عارضی قبضے کا حکم دیا ہے- ٹتھیان کمپنی سے معاہدہ ختم کرنے پر چھ ارب ڈالر جرمانہ کیا گیا تھا- پاکستان نے حکم امتناعی لے رکھا ہے- تین ماہ سے تاریخی ہوٹل بند پڑا ہے- رپور

100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہنے والا ہوٹل بند

انتظامیہ نے پی آئی اے کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا اعلان کردیا۔

نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل بنیادوں پر بند کردیے جائیں گے۔

پیغام میں کہا گیا ہے کہ’’موجودہ مالی مشکلات کے باعث 100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے بعد’دی گرینڈ ڈیم آف نیو یارک‘ دی روز ویلٹ ہوٹل انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے دروازے 31 اکتوبر2020 سے مستقل طور پر بند کر رہا ہے۔‘‘