فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو
فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو

ایران سے کراچی جاتے ہوئے زائرین اغوا

ایران سے واپس کراچی جانے والے 6 افراد کو پنجگورکے علاقے سے مسلح افراد نے اغواکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجگورکے علاقے عیسیٰ میں ایران سے واپس کراچی جانے والے چھ افرادکوپک اپ میں سوارنامعلوم افراد نے اسلحہ کے زورپراغواکرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اغواہونے والوں میں حبیب اللہ ولد رئیس ‘حسن ولد حبیب‘ سکندر ولد غلام سخی‘ احمد رضا ولد غلام سخی ‘مہدی رضا ولدغلام سخی اورعمران ولد منظور شامل ہیں جو کراچی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔