گرفتار ایرانی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز حالیہ دنوں میں جاری ہوئے تھے۔فائل فوٹو
گرفتار ایرانی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز حالیہ دنوں میں جاری ہوئے تھے۔فائل فوٹو

سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ٹارگٹ کلرگرفتار

سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے مختلف کارروائیوں میں مبینہ دہشتگرداورٹارگٹ کلرکوگرفتارکرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کاکہناہے کہ گرفتار دہشت گردکاتعلق کالعدم تحریک سے ہے،۔فائل فوٹو ،گرفتار دہشتگرد بم بنانے کا ماہرہے،بیرون ملک فرارکی غرض سے کراچی آیا تھا۔

سی ٹی ڈی حکام کامزید کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر سابق سیکٹر انچارج رئیس مما کاساتھی ہے،ملزم 2010 میں قوم پرست تنظیم کے کارکنوں سے مسلح تصادم میں بھی ملوث رہا ہے۔

ملزم نے مسلح تصادم کے دوران ایک شخص کو ہلاک اور2 کو زخمی بھی کیاتھا،دہشتگردکی شناخت منہاج الدین عرف منہاجہ کے نام سے ہوئی ہے ،ٹارگٹ کلرکی شناخت لال بادشاہ نام سے ہوئی۔