پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔
ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے پہلے ختم کیے جانے والے تمام اسٹاپ بحال کردیے گئے ہیں۔
ریلوے کے اثاثوں میں اضافے کے بجائے ہر سال بتدریج کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos