وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے شعبے میں ہنگامی اصلاحات اور اقدامات کے لیے وزیر توانائی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزیر توانائی عمر ایوب کی کارکردگی سے مطئن نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کا قلمدان عمرایوب سے لے کر اسد عمر کو دیے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا قلمدان بھی اسد عمر ہی پاس رہے گا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمر ایوب کو وزارت پیٹرولیم کا قلمدان تفویض کیے جانے کا امکان ہے۔
عمر ایوب کے پاس انویسٹمنٹ سرمایہ کاری کا اقامہ تھا۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos