وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کراچی کے دفتر میں پیش

نیب کی 4 رکنی ٹیم نے مختلف کیسز کے بارے سوالات کیے۔

               
October 14, 2020 · اہم خبریں, قومی
کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔فائل فوٹو

کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔فائل فوٹو

نیب کراچی کے دفتر میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش ہوئے اور تقریباً ایک گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔

نیب ٹیم نے وزیراعلی سندھ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اورگندم بحران سے متعلق پوچھ گچھ کی۔