پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے نمائندگی کی۔فائل فوٹو
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے نمائندگی کی۔فائل فوٹو

پاکستان آرمی نے عالمی فوجی ڈرل مقابلہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے عالمی فوجی ڈرل مقابلہ جیت لیا۔ پاکستان آرمی ٹیم برطانیہ  میں مسلسل تیسرے سال آر ایم اے سندھورسٹ میں پیس سٹیکنگ مقابلہ جیتیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈرل مقابلے کا نام پیس اسٹکنگ کمپی ٹیشن ہے،مقابلہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈزہرٹ برطانیہ میں ہوتاہےجس دوران پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے نمائندگی کی۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرمعظم احمد خان نے ٹیم کو مبارکباد پیش کی ، پاکستان مسلح افواج کے پیشہ ورانہ مہارت اوراعلیٰ کارکردگی کے اعلی معیارکی تعریف کی۔