بھارتی ہائی کمیشن نے4 مجرموں کی رہائی کیلیے درخواست دائرکردی
درخواست میں لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
October 15, 2020 · قومی
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو
بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے فوجی عدالت سے سزاپانے والے 4 مجرموں کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائرکردی گئی ،چاروں مجرموں کو پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردکارروائیوں پر سزاہوئی۔
درخواست میں لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔