شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، 1افسر5اہلکارشہید

دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا، آئی ایس پی آر

October 15, 2020 · اہم خبریں, قومی
دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا، آئی ایس پی آر

دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور 5 اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں کیپٹن عمر فاروق، صوبیدار ریاض احمد،نائب صوبیدار شکیل آزاد، حوالدار یونس خان، نائیک محمد ندیم، لانس نائیک عصمت اللہ شامل ہیں۔