پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھی 95 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 40 ہزار 164 پوائنٹس رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 474 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازارمیں آج 25 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 52 کروڑ روپے اضافے سے 7 ہزار 488 ارب روپے ہے۔
مارکیٹ سرمایہ 52 کروڑ روپے اضافے سے 7 ہزار 488 ارب روپے ہوگیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos