ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا۔مریم اورنگزیب

عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔ ترجمان مسلم لیگ ن

               
October 18, 2020 · اہم خبریں, قومی
عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو

عمران خان قوم سے خطاب کرکے اپنے جھوٹ میں مزید اضافہ نہ کریں۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا،عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب اب پتہ چلاکہ عوام کس کے ساتھ ہیں ،عمران صاحب عوام نے آپ کا استعفیٰ لکھ دیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہاکہ پی ڈی ایم کے ایک جلسے نے کرائے کے ترجمانوں کو پاگل کردیا،عمران صاحب ابھی تودوسراجلسہ ہے گھبرانا نہیں ۔انہوں نے کہاکہ دوبچوں نے انکل اوران کی کرائے کی ٹیم کی دوڑیں لگوادی ہیں ۔