سابق صدر اور شریک ملزم 29 جون کو عدالت کے روبرو پیش ہوں۔فائل فوٹو
سابق صدر اور شریک ملزم 29 جون کو عدالت کے روبرو پیش ہوں۔فائل فوٹو

آصف زرداری جلسہ میں شرکت نہیں کریں گے

پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری جلسہ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

جلسہ گاہ کے اطراف سڑکوں پر بھی ساؤنڈ سسٹم نصب کیا گیا ہے جلسہ گاہ میں پانی اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی علیل ہونے کی وجہ سے جلسے میں شریک نہیں ہوں گے اوران کے ویڈیو لنک خطاب کا بھی امکان نہیں ۔