بچے کھیل رہے تھے کہ اُن پر ریت کا تودہ گر گیا، حادثہ فیروزہ کے چولستانی علاقے چک 239 میں پیش آیا،بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے درمیان ہیں
بچے کھیل رہے تھے کہ اُن پر ریت کا تودہ گر گیا، حادثہ فیروزہ کے چولستانی علاقے چک 239 میں پیش آیا،بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے درمیان ہیں

اوکاڑہ میں مکان کی چھت گرگئی۔ ماں اور4 بچے جاں بحق

اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 60 فورآرمیں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ماں اور4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ہائی وے گیمبر اڈا کے قریب گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور4 بچے شامل ہیں،جاں بحق افراد اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مکان زیر تعمیر تھا اوراس کی چھت پر ملبہ اور دیگر تعمیراتی سامان پڑا تھا۔ چھت اس کا وزن برداشت نہ کرسکی اورگرگئی۔