سیلیکٹرز بھی سوچتے ہوں گے کیا مصیبت گلے پڑگئی!۔فائل فوٹو
سیلیکٹرز بھی سوچتے ہوں گے کیا مصیبت گلے پڑگئی!۔فائل فوٹو

مریم نوازکا کیپٹن صفدر کی گرفتاری ردعمل دینے کااعلان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے اپنے شوہرکیپٹن (ر)صفدرکی گرفتاری پر ردعمل دینے کااعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صحافی کے سوال ”مہمان بن کرآئیں ،گرفتاری پرکیا کہیں گی ؟“کا جواب دیتے ہوئے مریم نوازنے کہاکہ کچھ دیربعد پریس کانفرنس میں ردعمل دوں گی ۔