افغان مسئلے کو جنگ سے حل نہیں کیا جاسکتا۔فائل فوٹو
افغان مسئلے کو جنگ سے حل نہیں کیا جاسکتا۔فائل فوٹو

گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے

سابق افغان وزیراعظم،سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے ہوائی اڈے پر گلبدین حکمت یار کااستقبال کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں،گلبدین حکمت یار صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے ،گلبدن حکمت یار چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورو زیرخارجہ شا محمود قریشی سے بھی ملیں گے ۔