جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔فائل فوٹو
جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔فائل فوٹو

عمرکوٹ کے قریب کوچ کار سے ٹکرا گئی.4 افراد جاں بحق

عمرکوٹ کے قریب کراچی سے آنے والی کوچ  کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں4 افراد موقع پر جابحق اور3 زخمی  ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے قریب کراچی سے آنے والی اے سی ملکانی کوچ گوٹھ صوفی میں مہران کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق اور3 زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والے میں ایک بچہ بھی شامل ہے،زخمیوں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا جہان زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔