گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد بلالیا گیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد بلالیا گیا

وزیراعظم نے گورنر سندھ سے کراچی معاملے پر فوری رپورٹ طلب کرلیا

وزیراعظم نے گورنر سندھ سے کراچی معاملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی معاملے پر فوری رپورٹ طلب کی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گورنر سندھ کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔