وزیراعظم نے گورنر سندھ سے کراچی معاملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی معاملے پر فوری رپورٹ طلب کی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گورنر سندھ کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد بلالیا گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos